حیدرآباد، غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا | Express News

حیدرآباد، غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا | Express News



حیدرآباد:

حکومت کی ہدایات پر غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت حیدرآباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق زیرِ حراست تمام افراد کو مزید جانچ پڑتال کے لیے ہولڈنگ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی شناخت اور سفری و قانونی دستاویزات کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ویریفکیشن مکمل ہونے تک تمام افراد ہولڈنگ سینٹر میں رہیں گے جبکہ قانونی تقاضے پورے نہ کرنے والوں کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس کے مطابق حکومتی ہدایات کے تحت غیر قانونی مقیم افراد کی نشاندہی اور تصدیق کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے اور ویریفکیشن مکمل ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی۔





Source link

افغانستان اور بھارت کاگٹھ جوڑ | Express News
کراچی، لیاری آٹھ چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Venezuela: Three-year-old rescued and taken to hospital six days after quake
Venezuela: Three-year-old rescued and taken to hospital six days after quake
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)