پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت

پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت


پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت

پاک-چین مشترکہ ٹائر کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی لسٹنگ کا آغاز کردیا

پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہورہی ہے۔

پاک-چین مشترکہ ٹائر کمپنی (سروس لانگ مارچ ٹائرز) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی لسٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔

 سروس لانگ مارچ ٹائرز پاکستان کے ‘سروسز گروپ’ اور چین کی’ چاؤیانگ لانگ مارچ ٹائر کمپنی’ کا مشترکہ منصوبہ ہے، یہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے قائم کسی کمپنی کی پہلی عوامی لسٹنگ ہےجو دونوں ممالک کے مالی تعاون میں اہم سنگِ میل ہے۔

کمپنی نے 28 ملین ڈالر حاصل کیے جو پاکستان کے نجی شعبے کی تاریخ کا سب سے بڑا آئی پی او ثابت ہوا، اس سرمایہ کاری سے مقامی ٹائر سازی کی صلاحیت بڑھے گی، درآمدات پر انحصار کم ہوگا اور برآمدات کو فروغ ملے گا۔

دونوں ممالک ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز (ای ٹی ایف) کی بنیاد پر مارکیٹ انفرااسٹرکچر اور نئی سرمایہ کاری مصنوعات بشمول اسلامی فنانس میں تعاون بڑھائیں گے۔ پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور مالیاتی تعاون کے روشن مستقبل کی عکاس ہے۔



Source link

Residents of Azad Kashmir Foil the Alleged Plans of the Banned Joint Action Committee | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Israel strikes southern Lebanon as Hezbollah condemns new deal
Israel strikes southern Lebanon as Hezbollah condemns new deal
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)