عوام پر پیٹرول بم گرگیا؛ فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

عوام پر پیٹرول بم گرگیا؛ فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ


عوام پر پیٹرول بم گرگیا؛ فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے جب کہ وزارتِ پیٹرولیم نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

حکام کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگیا ہے جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات نئی قیمتوں پر دستیاب ہوں گی۔



Source link

Control over the Strait of Hormuz is as powerful as an atomic bomb, says advisor to Iranian Supreme Leader | Express News
کیا مصنوعی ذہانت واقعی شعور رکھتی ہے؟ معروف سائنسدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑدی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)