’2 کھرب کا نقصان ہوا، کمپنیوں نے ملک چھوڑا، قرض پر قرض لیا، ریلیف کیا دیا؟‘ | Express News

’2 کھرب کا نقصان ہوا، کمپنیوں نے ملک چھوڑا، قرض پر قرض لیا، ریلیف کیا دیا؟‘ | Express News


پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر موصوف نے ایوان میں حقائق کو مسخ کیا اور غلط بیانی کی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر موصوف عطا تارڑ نے ایوان میں حقائق کو مسخ کیا اور غلط بیانی کی۔

اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں آذاد عدلیہ اور قانون کی حکمرانی کی بات کی ہے۔ کیا آئی ایم ایف کو جو خط لکھا گیا وہ آپ نے پڑھا ہے؟ ہم نے ہمیشہ پاکستان کی بات کی، ہم نے اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ آئیں بحث کریں کہ ہم نے کتنا قرض لیا اور آپ نے کتنا قرض لیا۔ ایک ایسا شعبہ بتائیں جس میں آپ نے ریلیف دیا ہو۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں گندم کے کسانوں کا 2.2 کھرب روپے نقصان ہوا، پنجاب کے کسان کا بھرکس نکال دیا گیا۔ آپ بتائیں آپ کتنی سرمایہ کاری لے کر آئے ہیں؟

اسد قیصد نے کہا کہ 90 ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ملک چھوڑ دیا، بے روزگاری بڑھی ہے۔
 





Source link

افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی سرپرست اعلیٰ، عالمی سطح پرپھرتصدیق | Express News
لائیوسٹاک شعبے میں اہم کامیابی، روسی ویکسین کی فراہمی بحال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)