لائیوسٹاک شعبے میں اہم کامیابی، روسی ویکسین کی فراہمی بحال

لائیوسٹاک شعبے میں اہم کامیابی، روسی ویکسین کی فراہمی بحال


لائیوسٹاک شعبے میں اہم کامیابی، روسی ویکسین کی فراہمی بحال

اس اقدام سے مویشی پالنے والے کسانوں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا اور بیماریوں سے بچاؤ کا نظام بہتر ہو گا

ایس آئی ایف سی کی  سہولت کاری سے لائیوسٹاک شعبے کی ترقی اور بین الاقوامی تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے۔

پاکستان میں فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز (ایف ایم ڈی) سے لاکھوں مویشی متاثر ہو رہے ہیں جس سے مویشیوں کی پیداوار اور برآمدات کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے گزشتہ تین سال کے دوران اس بیماری کے تقریباً 2,100 کیسز رپورٹ کیے گئے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے روسی فٹ اینڈ ماؤتھ ڈیزیز (ایف ایم ڈی)  ویکسین کی فراہمی سے متعلق اہم مسئلہ کامیابی سے حل کر لیا گیا جبکہ روس کے تجارتی نمائندے ڈینس اے نیو زوروف نے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری پر ایس آئی ایف سی کے کردار کو سراہا۔

اس اقدام سے مویشی پالنے والے کسانوں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا اور بیماریوں سے بچاؤ کا نظام بہتر ہو گا بہتر ویکسین فراہمی سے لائیوسٹاک کی پیداوار، معیار اور ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

اس اقدام سے پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو ترقی، برآمدات کے مواقع اور پاکستان-روس تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

ایس آئی ایف سی کے عملی اقدامات سے پاکستان کا لائیوسٹاک شعبہ جدت، پائیداری اور خود کفالت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔



Source link

’2 کھرب کا نقصان ہوا، کمپنیوں نے ملک چھوڑا، قرض پر قرض لیا، ریلیف کیا دیا؟‘ | Express News
Pak India Women T20 | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
Newspaper headlines: ‘Social media firms hit back’ and ‘Arson attack on Starmer linked to Russia’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)