گزشتہ رات یوکرینی حملہ جنگ کے بعد سے سب سے بڑا حملہ ہے، روس  | Express News

گزشتہ رات یوکرینی حملہ جنگ کے بعد سے سب سے بڑا حملہ ہے، روس | Express News

روسی حکومت نے کہا ہے گزشتہ رات کیف کی جانب سے کیا گیا حملہ جنگ کے بعد سے سب سے بڑا حملہ ہے۔

ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یوکرین نے راتوں رات ماسکو پر سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا۔

میئر نے ٹیلیگرام پر کہا کہ پیر کی شام سے ماسکو کے علاقے کی طرف 430 سے ​​زیادہ ڈرون لانچ کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر کو فضائی دفاعی نظام نے دور دراز تک بے اثر کر دیا تھا جب کہ دشمن کے 36 ڈرون ماسکو کے قریب آتے ہی تباہ کر دیے گئے تھے۔

روسی وزارت دفاع نے کہا کہ اتنے بڑے پیمانے پر یوکرین کا حملہ دراصل ترکیہ میں نیٹو اجلاس سے قبل اپنی فوجی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی خواہش ہے۔

Source link

Punjab Completes 1,129 Roads in 75 Days, Sets New Development Pace Record | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترکیے کو ایف-35 طیارے دینے کی مخالفت، نیتن یاہو نے امریکا کو خبردار کر دیا | Express News
ترکیے کو ایف-35 طیارے دینے کی مخالفت، نیتن یاہو نے امریکا کو خبردار کر دیا | Express News
ترکیے کو ایف-35 طیارے دینے کی مخالفت، نیتن یاہو نے امریکا کو خبردار کر دیا | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)