کینیڈا کا بڑا فیصلہ، چین سے رعایتی درآمد پر الیکٹرک گاڑیوں کی منظوری دے دی

کینیڈا کا بڑا فیصلہ، چین سے رعایتی درآمد پر الیکٹرک گاڑیوں کی منظوری دے دی


کینیڈا کا بڑا فیصلہ، چین سے رعایتی درآمد پر الیکٹرک گاڑیوں کی منظوری دے دی

یہ فیصلہ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے کے بعد سامنے آیا ہے

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم  نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا چین سے 49 ہزار الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو رعایتی ٹیرف کے تحت درآمد کرنے کی اجازت دے گا۔

یہ فیصلہ بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے کے بعد سامنے آیا ہے۔

وزیرِ اعظم  کے مطابق کینیڈا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد کے لیے “سب سے پسندیدہ ملک” (MFN) کی بنیاد پر 6.1 فیصد ٹیرف لاگو کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام حالیہ تجارتی کشیدگی سے قبل موجود سطح کی بحالی ہے۔

کارنی کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے کینیڈا کی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں مسابقت بڑھے گی، صارفین کو نسبتاً کم قیمت پر جدید گاڑیاں دستیاب ہوں گی اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا۔



Source link

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پاکستان کے رنگوں میں رنگ گئے، اہل خانہ کے ہمراہ لاہور کی سیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)