کراچی میں جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی | Express News

کراچی میں جھونپڑیوں میں خوفناک آتشزدگی | Express News


کراچی میں واقع جھونپڑیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 19 میں پیش آیا۔

ترجمان 1122 کے مطابق طیب گوٹھ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ترجمان 1122 کا کہنا ہے کہ جھونپڑوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔





Source link

ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کیں، پاکستان، رپورٹس مسترد | Express News
پاک چین لازوال دوستی، ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بےمثال علامت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)