وینزویلا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی  | Express News

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,342 تک پہنچ گئی | Express News


وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,342 ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کی پارلیمنٹ کے صدر جارج روڈریگز نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہلاکتوں کے علاوہ زخمیوں کی تعداد 16,740 تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 6,462 لوگوں کو بچالیا گیا ہے۔ 24 جون کو وینزویلا میں آنے والے جڑواں زلزلوں کے بعد 79 عارضی کیمپ قائم کیے گئے۔

روڈریگز نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ہم لاس کراکس میں عبوری کیمپوں کی نگرانی کررہے ہیں جبکہ زلزلوں کے بعد لڑکیوں اور لڑکوں کی دیکھ بھال اور بہبود کے لیے مزید بہترین جگہوں کی منصوبہ بندی میں پیشرفت ہورہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 995 آفٹر شاکس آئے ہیں اور 4000 سے زیادہ امدادی کارکن ڈیوٹی پر موجود ہیں۔





Source link

شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

At least 10 killed in second Russian strikes on Kyiv in a week
At least 10 killed in second Russian strikes on Kyiv in a week
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)