لاہور: مین ہول میں گرنے سے متعلق مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا  گیا | Express News

لاہور: مین ہول میں گرنے سے متعلق مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا | Express News

بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں ماں اور بیٹی کے سورج لائن میں گرنے کے واقعہ سے متعلق  پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

مقدمہ درج 322 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو،سیفٹی انچارج دانیال اور سائیٹ انچارج احمد نواز کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمہ مدعی نے کہا کہ میرے داماد نے فون کرکے بتایا کہ سعدیہ اور اسکی بیٹی سیوریج لائن میں گر گئے ہیں۔

مقدمہ مدعی نے کہا کہ ملزمان نے مین ہول کھلا چھوڑ کر غفلت اور لاپرواہی کی، بعد ازاں پولیس نے مقدمہ میں نامزد تینوں ملزمان کس گرفتار کرلیا ۔

پولیس نے متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Source link

موہن جو دڑو میں کھدائی کے دوران فصیل دریافت
پی آئی اے کی نجکاری؛ کمیشن اور عارف حبیب کنسورشیم میں معاہدہ طے پاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، 24 حلقوں کے لیے پولنگ جاری
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)