فیلڈ مارشل سمیت افواج پاکستان کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

فیلڈ مارشل سمیت افواج پاکستان کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد


فیلڈ مارشل سمیت افواج پاکستان کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

افواج پاکستان کے لیے عید کی اصل روح وطن کے دفاع اور خدمت میں مضمر ہے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت مسلح افواج  نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان نے پیغام میں کہا کہ عید اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری کی لازوال اقدار کی یاد دلاتی ہے، افواج پاکستان کے لیے عید کی اصل روح وطن کے دفاع اور خدمت میں مضمر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر: ملک بھر میں عقیدت کے رنگ، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ترجمان پاک فوج کے مطابق سرحدوں پر تعینات جوان اپنے خاندانوں سے دور رہ کر قوم کے امن کو یقینی بنا رہے ہیں وطن کے محافظ بہادر مرد و خواتین کی قربانیوں اور جرات کو خراج تحسین جبکہ شہدا اور غازیوں کے اہل خانہ کے حوصلے اور ثابت قدمی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ مسلح افواج قوم کے تعاون اور حمایت کو سراہتی ہے عید پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور برکتوں کا پیغام لائے۔



Source link

اُس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک ضروری ہوگا، ایران | Express News
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ کرم؛ جوانوں کے ساتھ عید منائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)