عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے پاپ موسیقی کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کا انداز اپنا کر مداحوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی شہر ہیوسٹن میں اپنے کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا جس نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کے مشہور انداز کی جھلک پیش کی اور ان کا معروف “مون واک” ڈانس موو بھی کیا۔

عاصم اظہر کی اس پرفارمنس پر حاضرین نے بھرپور جوش و خروش کا اظہار کیا اور ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد مداحوں کی جانب سے عاصم اظہر کی تفریح سے بھرپور اس پرفارمنس کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

Source link

کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ درست عمل نہیں، خواجہ آصف | Express News
WhatsApp announcement for Fifa WorldCup | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)