شہریار چشتی کا سندھ میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار

شہریار چشتی کا سندھ میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار


شہریار چشتی کا سندھ میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار

ایشیاپاک پاکستان کے نمایاں ترین نجی سرمایہ کاروں میں شمار ہوتی ہے۔

اسلام آباد: ایشیاپاک کے سی ای او شہریار چشتی نے سندھ میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار کردیا۔

ایشیاپاک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شہریار چشتی نے آج ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ ’’سندھ وژن‘‘ تقریب میں شرکت کی جس میں ملک کی اہم کاروباری اور سیاسی شخصیات شریک ہوئیں۔

اس موقع پر شہریار چشتی نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کو سراہتے ہوئے سندھ میں مستقبل کی سرمایہ کاری کے مواقع میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

انہوں نے سندھ کے ترقیاتی وژن اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔

خیال رہے کہ ایشیاپاک پاکستان کے نمایاں ترین نجی سرمایہ کاروں میں شمار ہوتی ہے۔

کمپنی کی سرمایہ کاری مختلف اہم شعبوں میں موجود ہے جن میں کے الیکٹرک، تھرکول اور ڈائیوو ایکسپریس میں حصص شامل ہیں۔



Source link

چھٹی کراچی میراتھن ریس 25 جنوری کو ہوگی
2026 ورلڈ کپ کا جنون عروج پر: فیفا کو 50 کروڑ سے زائد ریکارڈ ٹکٹ درخواستیں موصول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)