روپیہ تگڑا؛ انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپیہ تگڑا؛ انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا


کراچی: ہفتہ رفتہ کے دوران انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کی قیمت میں آج 9 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 40 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔



Source link

سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام
Salman Agha Reprimanded | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)