حنا آفریدی بغیر میک اپ رہنا کیوں پسند کرتی ہیں؟

حنا آفریدی بغیر میک اپ رہنا کیوں پسند کرتی ہیں؟


حنا آفریدی بغیر میک اپ رہنا کیوں پسند کرتی ہیں؟

سادہ میک اپ یا بالکل بغیر میک اپ رہنا زیادہ پسند کرتی ہوں، اداکارہ

نامور پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے کم یا بغیر میک اپ کے رہنے کی وجہ بتا دی ہے۔

حال ہی میں حنا آفریدی اپنے ڈرامہ سیریل ”مرزا کی ہیر“ کی تشہیر کے سلسلے میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی ترجیحات کے بارے میں گفتگو کی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ سادہ میک اپ یا بالکل بغیر میک اپ رہنا زیادہ پسند کرتی ہیں، ان کے ڈرامے میں ادا کیا جانے والا کردار ”ہیر“ بھی انتہائی سادہ انداز رکھتا ہے جو صرف ہلکا ٹنٹ یا مسکارا استعمال کرتا ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ میں نے اپنی جلد پر میک اپ استعمال کرنے کی کوشش بھی کی تاہم مجھے وہ انداز زیادہ پسند نہیں آیا اور میں خود کو قدرتی (natural) لُک میں زیادہ بہتر محسوس کرتی ہوں۔



Source link

میٹرک بورڈ کے امتحانات، کئی سینٹرز میں بچے پنکھوں کے بغیر اور زمین پر بیٹھ کر پرچہ دینے پر مجبور | Express News
ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلیے بھرپور کوشش کریں گے باقی نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، وزیراعظم | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)