بھارت کی ایک بار پھر عالمی سطح پر ہزیمت ،نام نہاد وشوگرو بھارت کی حقیقت بے نقاب  | Express News

بھارت کی ایک بار پھر عالمی سطح پر ہزیمت ،نام نہاد وشوگرو بھارت کی حقیقت بے نقاب  | Express News


امریکا نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بحیرۂ عمان میں بھارتی آئل ٹینکرکی تباہی پرمذمت کے خواہش مند بھارت کو امریکا نے ایک بار پھر دھمکی دے دی ہے۔  

عالمی جریدہ بلوم برگ کے مطابق بھارت کے احتجاج کے باوجود امریکا نے آبنائے ہرمز کی بندش پراپنے موقف کا بھر پور دفاع کیا ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکی فوج کا حکم ماننا پڑے گا۔ 

آبنائے ہرمزمیں خلاف ورزی پر بھارتی بحریہ جہاز پرامریکی حملے سے 3افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی حکومت کی ناکامی پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک کا وزیراعظم نااہل ، کمزور اور کمپرومائز ہو تو ملک کی ایسے ہی ہزیمت ہوتی ہے۔ 

بھارتی اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے کہا کہ مودی نے عالمی سطح پر بھارت کی ساکھ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔





Source link

تہران نے معاہدے کو منجمد اثاثوں کی بحالی سے مشروط قرار دے دیا، ایرانی میڈیا | Express News
کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں 4 گروپوں کے 7 انتہائی مطلوب ملزمان ملوث | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Download festival 2026 mayhem in 13 photos
Download festival 2026 mayhem in 13 photos
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)