امن معاہدے پر دستخط کیلئے جنیوا جاؤں گا، جے ڈی وینس

امن معاہدے پر دستخط کیلئے جنیوا جاؤں گا، جے ڈی وینس


امن معاہدے پر دستخط کیلئے جنیوا جاؤں گا، جے ڈی وینس

ایران کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے لیے جنیوا جاؤں گا۔

جے ڈی وینس نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کبھی بھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا اور اس حوالے سے امریکا کا مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے۔

انکا کہنا تھا کہ اگر ایران معاہدے کی مکمل پاسداری کرتا ہے تو مشرق وسطیٰ میں صورتحال میں بہتری آسکتی ہے اور خطے کی سیاسی و معاشی تصویر بدل سکتی ہے۔

امریکی نائب صدر نے مزید کہا کہ امریکا میں عام شہری پہلے ہی تیل اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متاثر ہوئے ہیں تاہم معاہدے کے بعد تیل اور گیس کی قیمتیں مستحکم ہوجائیں گی۔



Source link

کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں 4 گروپوں کے 7 انتہائی مطلوب ملزمان ملوث | Express News
مومنہ اقبال کی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی تصاویر وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Download festival 2026 mayhem in 13 photos
Download festival 2026 mayhem in 13 photos
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)