باجوڑ میں آئی ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحق | Express News

باجوڑ میں آئی ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحق | Express News


باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے ترغاؤ میں آئی ڈی دھماکے سے شہزادہ میاں ولد زر سید میاں جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ترغاؤ میں آئی ڈی دھماکے میں 60 سالہ شہزادہ میاں ولد زر سید میاں جاں بحق ہوگئے جن کی لاش خار ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

ڈی ایس پی سعید الرحمن نے کہا کہ آئی ڈی دھماکے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جاں بحق شخص کی شناخت شہزادہ میاں ولد زر سید میاں کے نام سے ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

ڈی ایس پی سعید الرحمن نے مزید کہا کہ ترغاؤ برنگ میں پیش آنے والے دھماکے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔





Source link

شہرقائد میں حالیہ گرمی کی شدید لہر میں آج سے کمی کا امکان
کیا نیلم منیر کے گھر خوشخبری آنے والی ہے؟ وائرل ویڈیو نے ہلچل مچادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)