اوگرا کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اوگرا کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ


اوگرا کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں رات 12 بجے تک موجودہ سطح پر نافذ رہیں گی

اوگرا  نے 11 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کردیا، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل موجودہ نرخوں پر ہی دستیاب رہیں گے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 327 روپے 62 پیسے برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت بھی 380 روپے 86 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

حکومت کے فیصلے کے بعد 11 اگست سے ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں رات 12 بجے تک موجودہ سطح پر نافذ رہیں گی۔



Source link

کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ؛ متعدد عمارتیں منہدم، 77 افراد ہلاک
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ؛ پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
Trump asks Supreme Court to allow White House ballroom work to continue
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)