یوکرینی ارب پتی کے گھر پارسل بم دھماکے میں خاتون ملوث نکلی | Express News

یوکرینی ارب پتی کے گھر پارسل بم دھماکے میں خاتون ملوث نکلی | Express News


امریکی شہر موناکو میں ایک پارسل بم دھماکے کی تحقیقات میں ایک مشتبہ ملزم کی شناخت کرلی گئی ہے جس نے موناکو میں ایک یوکرین ارب پتی کو نشانہ بنایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی پراسیکیوٹر کے دفتر نے بتایا کہ ملزم کیخلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے جو آج سے انٹرپول کے ریڈ نوٹس سے بھی منسلک ہوگا۔

فرانس کے روزنامہ لی فیگارو اور بی ایف ایم ٹی وی نے کہا کہ مشتبہ ملزم جسے سی سی ٹی وی میں ٹوپی پہنے دیکھا گیا تھا، ممکنہ طور پر ایک عورت ہے جس نے مرد بن کر یوکرینی شہری کے گھر تک رسائی حاصل کی۔

یوکرینی وادیم ایرمولائیف، اُن کا 13 سالہ بیٹا اور ایک اور ساتھی پارسل بم دھماکے میں زخمی ہوئے تھے۔

پراسیکیوٹر نے موناکو کی پولیس فورسز اور مؤثر بین الاقوامی مجر تعاون اورعدالتی حکام کی تعریف کی جنہوں نے خاص طور پر مختصر وقت میں ملزم کی شناخت  کو ممکن بنایا۔

انہوں نے کہا کہ اقدام قتل اور کئی دیگر الزامات کی عدالتی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور اسے تین تفتیشی ججوں کے سپرد کر دیا گیا ہے۔





Source link

بھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر، ہندوتوا کا اصل چہرہ بےنقاب | Express News
وزیر اعظم کی متعدی امراض کے پھیلاؤ کے سد باب کےلیے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)