کراچی؛ گِزری پولیس سے مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار | Express News

کراچی؛ گِزری پولیس سے مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار | Express News



کراچی:

گزری پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزری پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ڈیفنس فیز 6 عائشہ مسجد کے قریب سے  مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ۔

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت 45 سالہ محمد شہباز ولد محمد رفیق اور 34 سالہ محمد طیب ولد محمد رفیق کے نام سے کی گئی ۔

گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ ملزمان سے 2 پستولیں بمعہ گولیاں ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی ۔





Source link

اسلام آباد، بھارہ کہو بائی پر ٹرک الٹ گیا، بچہ اور خاتون جاں بحق، بچی شدید زخمی | Express News
‘World Cup Has Been Sold’: Former German Footballer Launches Strong Criticism of FIFA | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Boy charged with murder after girl’s body found in Blaenau Gwent
Boy charged with murder after girl’s body found in Blaenau Gwent
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)