کراچی، میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی | Express News

کراچی، میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی | Express News



کراچی:

شہر قائد میں میٹرک بورڈ آفس اور جناح وومن یونیورسٹی پیڈسٹرین برج کے قریب ڈکیتی کی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 28 سالہ حاجی رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔





Source link

چین روانگی سے قبل ٹرمپ کے بڑے دعوے، ایران اور روس پر اہم بیان
اہم لمحات میں کھیل پر گرفت برقرار نہ رکھ سکے، شان مسعود | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)