کراچی، شہید ملت روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق | Express News

کراچی، شہید ملت روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق | Express News

کراچی:

شہر قائد کے علاقے شہید ملت روڈ پر ہل پارک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 23 سالہ عادل کے نام سے کی گئی۔

Source link

بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میچ کے دوران اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا
ٹرمپ نے دنیا اپنے کندھوں پر اٹھا لی؛ تصویر وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)