ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ  | Express News

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ | Express News


پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ مال گاڑیوں کے کرایوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مسافر ٹرینوں کے آپریشنل اخراجات کا اضافی بوجھ پاکستان ریلویز خود برداشت کرے گا۔

اضافے کا اطلاق 9 مارچ سے تمام مال گاڑیوں اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں پر ہو گا، تاہم پہلے سے کی گئی بکنگ پر اضافہ لاگو نہیں ہوگا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرین کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا۔





Source link

ایران کے تل ابیب پر تابڑ توڑ حملے، لاکھوں اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور | Express News
Santner’s Big Statement | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)