ڈاکٹر کامل میمن کی بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات

ڈاکٹر کامل میمن کی بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات


ڈاکٹر کامل میمن کی بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات

اس موقع پر عوامی مسائل کے حل اور سماجی شعبے میں بہتری کیلیے مختلف تجاویز پر گفتگو ہوئی۔

دہائیوں سے مدینہ منورہ میں گراں قدر طبی خدمات انجام دینے والے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر کامل میمن کی بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ڈاکٹر کامل میمن کے سعودی عرب سے خصوصی دورے پر کراچی پہنچنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ان سے خصوصی ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور، سماجی خدمات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عوامی مسائل کے حل اور سماجی شعبے میں بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر بھی گفتگو ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے ڈاکٹر کامل میمن کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سماجی خدمات اور ملک کی فلاح و بہبود کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔



Source link

بے خبر ڈرائیور نے ٹرالر کے سائے میں آرام کرنے والے مزدوروں کو روند ڈالا
لاہور سمیت پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)