پشاور ہائی کورٹ: سی این جی اسٹیشنز بندش کے خلاف دائر درخواست خارج | Express News

پشاور ہائی کورٹ: سی این جی اسٹیشنز بندش کے خلاف دائر درخواست خارج | Express News


پشاور ہائی کورٹ نے سی این جی اسٹیشنز بندش کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔

جسٹس اعجاز انور نے سماعت کے دوران کہا کہ یہ عدالت ہے کوئی سیاسی جلسہ گاہ نہیں جس کے لیے اپ لوگوں کو سوشل میڈیا پرمدعو کریں۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سی این جی کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے بند کردیا جاتا ہے جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وکیل نے کہا کہ سی این جی بندش کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ، اسکول وینز، ایمولینس سمیت دیگر نظام زندگی مفلوج ہو جاتا ہے۔ سی این جی کی بندش کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا جائے۔

جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ آپ نے درخواست دائر کرکے سوشل میڈیا پر گرما گرمی شروع کی، عدالت نے  ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست خارج کردی۔





Source link

کوئٹہ ریلوے پولیس نے کروڑوں ایرانی کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی | Express News
ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ، غیرضروری شرائط تسلیم کرنے سے انکار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Indonesia: Domestic workers legally recognised after ’22-year struggle’
Indonesia: Domestic workers legally recognised after ’22-year struggle’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)