پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال سیریز ری شیڈول ہونے کا امکان

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال سیریز ری شیڈول ہونے کا امکان


پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال سیریز ری شیڈول ہونے کا امکان

فیوچر ٹور پروگرام کے تحت زمبابوے ٹیم کا دورۂ پاکستان اپریل اور مئی میں طے تھا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان وائٹ بال سیریز کو ری شیڈول کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ اور بنگلا دیش کے دورے کے باعث سیریز کے شیڈول میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: محسن نقوی کی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کو ملازمتین دینے کا اعلان

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت زمبابوے ٹیم کا دورۂ پاکستان اپریل اور مئی میں طے تھا، تاہم موجودہ صورتحال کے باعث سیریز اصل شیڈول کے مطابق نہیں ہو سکے گی۔

دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان رواں سال کے آخر میں سیریز کے لیے نئی ونڈو نکالنے پر مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال سیریز آئندہ برس تک ری شیڈول کیے جانے کا بھی امکان ہے۔



Source link

avoid stomach pain and constipation during Ramadan make these changes in your diet | Express News
بعض ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے؛ ایران | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
Drowning deaths soar in France as Europe buckles in peak of heatwave
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)