میک بک کی بیٹری زیادہ دیر چلنے کا اہم راز بے نقاب

میک بک کی بیٹری زیادہ دیر چلنے کا اہم راز بے نقاب

میک بک کی بیٹری زیادہ دیر چلنے کا اہم راز بے نقاب

ہارڈویئر اور سافٹ ویئر کے اس ہم آہنگ نظام کی بدولت روایتی لیپ ٹاپس کے مقابلے میں توانائی کی کھپت کم ہوتی ہے

ایپل کے لیپ ٹاپ (میک بک) کی بیٹری لائف دیگر کمپنیوں کے لیپ ٹاپس کی نسبت حیران کن حد تک زیادہ ہوتی ہے۔

کمپیوٹر ہارڈویئر کے ماہرین کے مطابق میک بک کی طویل بیٹری لائف کا اصل راز ایپل کے جدید کسٹم چپس (ایپل سلیکون) ، ہارڈویئر ڈیزائن اور انتہائی آپٹیمائزڈ سافٹ ویئر کے منفرد تال میل میں چھپا ہے یہ تمام اجزاء مل کر بجلی کی کھپت کو انتہائی کم کرتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹری دیر تک چلتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایپل کے ہارڈویئر اور سافٹ ویئر کے اس ہم آہنگ نظام کی بدولت روایتی لیپ ٹاپس کے مقابلے میں توانائی کی کھپت کم ہوتی ہے اور ایک بار چارج کرنے پر میک بک کئی گھنٹے بغیر رکے کام کر سکتا ہے۔

یہ خصوصیت طلبا، پروفیشنلز اور ٹیکنالوجی کے دلدادہ صارفین کے لیے خاص اہمیت رکھتی ہے جو اپنے روزمرہ کام کے دوران طویل بیٹری لائف پر انحصار کرتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ ایپل کی میک بک مسلسل صارفین کی پسند میں رہتی ہے۔

Source link

Is being a woman a crime Madhuri Dixit new film has created a stir | Express News
azad kashmir awami action committee influenced from across the country federal law minister | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The federal government will present details of over 40.7 trillion rupees of unapproved mandatory expenditures in the National Assembly today. | Express News

previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)