معروف عالمِ دین ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران اچانک دل کا دورہ، تشویشناک حالت میں ملتان منتقل  | Express News

معروف عالمِ دین ناصر مدنی کو نمازِ جمعہ کے دوران اچانک دل کا دورہ، تشویشناک حالت میں ملتان منتقل | Express News


معروف عالمِ دین اور مذہبی مقرر ناصر مدنی کو پنجاب کے ضلع جہانیاں میں نمازِ جمعہ سے قبل خطاب کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے کے بعد تشویشناک حالت میں فوری طور پر ملتان منتقل کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ناصر مدنی جہانیاں میں واقع مسجد میں جمعہ کا خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق علامہ ناصر مدنی نے طبیعت خراب ہونے سے قبل کلمۂ پڑھا اور تیسری مرتبہ کلمہ پڑھتے ہوئے منبر پر گر پڑے۔

واقعے کے فوراً بعد انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور بعد ازاں مزید علاج کے لیے ملتان منتقل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی جہانیاں ملک عبدالمجید بھی مسجد میں موجود تھے۔

 

https://www.instagram.com/reels/DaVAm38kfyQ/





Source link

وزیر اعظم کی متعدی امراض کے پھیلاؤ کے سد باب کےلیے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت | Express News
YouTube Shorts Feature | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
Bomb blast at central Damascus cafe kills nine, state media say
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)