عید سے پہلے سونا مزید سستا ہوگیا

عید سے پہلے سونا مزید سستا ہوگیا


عید سے پہلے سونا مزید سستا ہوگیا

دس گرام سونے کا بھاؤ 6945 روپے کمی سے 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں عید سے پہلے سونا مزید 8100 روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 8100 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے رہ گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ 6945 روپے کمی سے 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونا 81 ڈالرز کی نمایاں کمی کے بعد 4686 روپے کا ہوگیا۔

تاہم، چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 50 روپے کم ہوکر 7684 روپے ہوگئی۔



Source link

وزیر اعظم کا آذر بائیجان کے صدر کو ٹیلی فون، عید کی مبارکباد دی، خلیج میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا | Express News
met dep forecast weather eid most parts of the country dry | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
Clean sweep for Mamdani-backed candidates in New York’s Democratic primary
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)