عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا


عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا

حکومتی فیصلے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔

حکومتی فیصلے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا جس کے تحت ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات نئے نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔

معاشی ماہرین کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے ٹرانسپورٹ اخراجات میں کچھ حد تک کمی آنے اور مہنگائی کے دباؤ میں جزوی ریلیف ملنے کی توقع ہے۔



Source link

ڈونلڈ ٹرمپ مویشی منڈی پہنچ گئے، سیلفیاں لینے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا، ویڈیو دیکھیں
Iran says US’ excessive demands are biggest obstacle to peace talks | Express News

Comments (1)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)