شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، موسم شدید گرم رہنے کا امکان

شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، موسم شدید گرم رہنے کا امکان


شہرقائد میں سمندری ہوائیں معطل، موسم شدید گرم رہنے کا امکان

شہر قائد میں اس وقت مطلع صاف، درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

شہرقائد میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کی وجہ سے آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جودہ گرمی کی شدت اتوار تک جاری رہے گی اس دوران درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے تاہم آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب  81 فیصد ہے۔

شہر قائد میں اس وقت مطلع صاف، درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم گرمی کی شدت 37 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوائیں چل رہی ہےتاہم بارش کا امکان نہیں ہے۔

ماہرین صحت نے شہریوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ دوپہر 12 سے 4 بجے تک براہ راست دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں اور ٹھنڈے مشروبات کا ستعمال جاری رکھیں۔



Source link

افغان طالبان رجیم کی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری | Express News
Schedule for ODI series between Pakistan and Australia revealed | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
عاصم اظہر نے مائیکل جیکسن کا انداز اپنا لیا، مداح جھوم اٹھے
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)