سعودی عرب میں تیل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں تیل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق


سعودی عرب میں تیل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق

ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی

سعودی عرب کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں سعودی آرامکو کمپنی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق حادثہ اتوار کے روز پیش آیا جب ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔ متاثرہ ہیلی کاپٹر سعودی آرامکو کی ملکیت تھا اور اس میں 14 افراد سوار تھے جو موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے بتایا کہ متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ حادثے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔ بیان میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی۔



Source link

Google Wallet can now track your packages | Express News
بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میچ کے دوران اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Venezuela earthquake: Two boys pulled from rubble among 33 people rescued
Venezuela earthquake: Two boys pulled from rubble among 33 people rescued
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)