خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، 85 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، 85 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں


خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، 85 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں تیل کی سپلائی معطل ہوگئی ہے

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کاسلسلہ جاری ہے اور برینٹ کروڈ کی قیمت 85 ڈالرفی بیرل تک پہنچ گئی۔

اسی طرح ڈبلیوٹی آئی کی قیمت بھی 81.70 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔

امریکی میڈیاکے مطابق جاپان، انڈونیشیا اور بھارت سمیت کئی ممالک ریفائنریز کی پیداوار میں کمی اور برآمدات عارضی طور پر معطل کر چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں:  پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہوگیا

واضح رہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں تیل کی سپلائی معطل ہوگئی ہے اور اقوام متحدہ نے بھی عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہونے سے پیداہونےوالی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔



Source link

ایران، امریکا جنگ کے باوجود دبئی ایئرپورٹس پر بروازوں کی آمد و رفت جاری | Express News
Suicide attack check post in north waziristan | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا پراپرٹی ٹیکس دہندگان کے لیے رعایت کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)