بلوچ خواتین کھیل کے میدان میں بھی آگے، فٹبالراسماء توجہ کا مرکز بن گئی

بلوچ خواتین کھیل کے میدان میں بھی آگے، فٹبالراسماء توجہ کا مرکز بن گئی


بلوچ خواتین کھیل کے میدان میں بھی آگے، فٹبالراسماء توجہ کا مرکز بن گئی

بلوچستان کی خواتین فٹبالرزکے ساتھ کھیلنے سے میرا شوق اوراعتماد مزید بڑھا کھیلوں کے میدان آباد کرنے میں والدین کا کرداراہم ہے، ننھی فٹبالر

بلوچ خواتین زندگی کے ہر شعبےمیں شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ملک اور صوبے کا نام روشن کررہی ہیں۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ساتویں جماعت کی  فٹبالرطالبہ اسماء نے  اپنی صلاحیتوں سے سب کو حیران کردیا۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ننھی فٹبالر اسماء نے کہا کہ پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم میں شامل ہو کر ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔

ننھی فٹبالر کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی خواتین فٹبالرزکے ساتھ کھیلنے سے میرا شوق اوراعتماد مزید بڑھا کھیلوں کے میدان آباد کرنے میں والدین کا کرداراہم ہے، بچیوں کو بھرپور مواقع دیے جائیں۔

فٹبالر اسماء نے مزید کہا کہ تعلیم کے ساتھ کھیل بھی ضروری ہیں، والدین بچیوں کا ٹیلنٹ سامنے لائیں تاکہ وہ پاکستان اوربلوچستان کا نام روشن کر سکیں بلوچستان کی خواتین کسی سے کم نہیں، میری طرح دوسری  لڑکیوں کو بھی کھیلوں میں آگے آنا چاہیے۔



Source link

Awami Action Committee has postponed tomorrow’s march towards Muzaffarabad, says Maulana Fazlur Rehman | Express News
Pro Hockey League: Pakistan suffers 14th consecutive defeat, also defeated by England | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)