ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی | Express News

ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی | Express News

ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

پی ایم ڈی سی نے امیدواروں کے لیے رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن بڑھا دی، باقاعدہ فیس کے ساتھ ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن اب 13 جولائی تک جاری رہے گی۔

لیٹ فیس کے ساتھ ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر کی گئی ہے، تمام امیدوار مزید معلومات کے لیے PM&DC کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

پی ایم ڈی سی نے ہدایت کی ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2026 کے امیدوار مقررہ تاریخ سے قبل آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں۔

Source link

کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر کی 17 سالہ بیٹی جاں بحق | Express News
پاکستان کی معاشی اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر عالمی اعتماد مزید مضبوط

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی معاشی اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر عالمی اعتماد مزید مضبوط
پاکستان کی معاشی اصلاحات اور مالیاتی استحکام پر عالمی اعتماد مزید مضبوط
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)