ایران کے پاس مذاکرات ہی واحد راستہ بچا ہے، ٹرمپ

ایران کے پاس مذاکرات ہی واحد راستہ بچا ہے، ٹرمپ


ایران کے پاس مذاکرات ہی واحد راستہ بچا ہے، ٹرمپ

ایران براہِ راست محاذ آرائی کے بجائے فیک نیوز اور تعلقات عامہ کی مہمات میں زیادہ مہارت رکھتا ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ بیان میں ایران پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس کوئی مؤثر یا مضبوط آپشن موجود نہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کے ذریعے وقتی دباؤ ڈالنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتا اور اس کے پاس عملی طور پر کوئی مضبوط حکمت عملی نہیں ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ایران کے لیے مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، اور اسے سنجیدگی کے ساتھ بات چیت کی طرف آنا ہوگا۔

انہوں نے مزید الزام عائد کیا کہ ایران براہِ راست محاذ آرائی کے بجائے فیک نیوز اور تعلقات عامہ کی مہمات میں زیادہ مہارت رکھتا ہے۔



Source link

ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلیے بھرپور کوشش کریں گے باقی نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، وزیراعظم | Express News
پی ایس ایل 11، گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
US Navy Secretary John Phelan leaving Trump administration
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)