امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف | Express News

امریکی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو اندر سے توڑنا ہے، باقر قالیباف | Express News



تہران:

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں اور ناکہ بندی کا اصل مقصد ایران کو اندرونی طور پر کمزور کرنا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے اندر مختلف سیاسی دھڑوں کو شدت پسند اور اعتدال پسند گروہوں میں تقسیم کر کے دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ ملک کے اندر اختلافات کو ہوا دی جا سکے۔

باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں قومی یکجہتی ہی سب سے مؤثر جواب ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ ایرانی عوام اور قیادت کو متحد ہو کر بیرونی دباؤ کا مقابلہ کرنا ہوگا کیونکہ اندرونی انتشار دشمن کے مقاصد کو تقویت دے سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے ہمیشہ بیرونی چیلنجز کا مقابلہ اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ کیا ہے اور موجودہ حالات میں بھی یہی راستہ اختیار کرنا ناگزیر ہے۔





Source link

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع
افغان طالبان رجیم کی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
Anthony Head: Tributes to Buffy and Ted Lasso star who dies aged 72
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)