اسرائیل کا لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق | Express News

اسرائیل کا لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق | Express News


جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر تازہ ترین حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ امریکی ثالثی میں طے ہونے والے فریم ورک معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے نبیطیہ الفوقہ قصبے میں ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قریب سے گزرنے والی کار پر گائیڈڈ میزائل داغا جس سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

واضح رہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان 26 جون کو امریکا کے زیر اہتمام ہونے والے فریم ورک معاہدے کے باوجود اسرائیل نے لبنان میں تقریباً روزانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔





Source link

پنجاب: پلاسٹک شاپنگ بیگ کے عوض صارفین سے اضافی رقم وصول کرنے پر پابندی عائد | Express News
خیبرپختونخوا اسمبلی نے گورنر کے اختیارات میں مزید کمی کا بل منظور کرلیا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

At least 10 killed in second Russian strikes on Kyiv in a week
At least 10 killed in second Russian strikes on Kyiv in a week
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)