کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد  | Express News

کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد | Express News

کراچی:

شہر قائد میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری سیکٹر 36 اے میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔

ایدھی حکام کے مطابق متوفی کی لاش کو ابتدائی طور پر سرجانی تھانے لیجایا گیا جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئی۔ 

متوفی کی شناخت 32 سالہ جمال کے نام سے کی گئی ریسکیو کا کہنا ہے کہ واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

Source link

ٹرمپ ایران جنگ ہار گئے ہیں، امریکی سینیٹر کے بیان نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی
ایپل میوزک جلد پاکستان میں باضابطہ طور پر دستیاب ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انڈے یا ایوکاڈو، پروٹین کے لیے بہتر انتخاب کون سا؟
انڈے یا ایوکاڈو، پروٹین کے لیے بہتر انتخاب کون سا؟
انڈے یا ایوکاڈو، پروٹین کے لیے بہتر انتخاب کون سا؟
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)