کراچی: ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے چھالیہ اسمگل کیے جانے کا انکشاف | Express News

کراچی: ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے چھالیہ اسمگل کیے جانے کا انکشاف | Express News



کراچی:

شہر قائد میں ٹریکٹر ٹرالی کے واٹر ٹینکر کے ذریعے چھالیہ اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے ٹرالی ضبط کرکے چھالیہ کی 40 بوریاں برآمد کرلیں۔

ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق تھانہ شیرشاہ پولیس نے ٹریکٹر سے منسلک واٹر ٹینکر سے لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی، واٹر ٹینکر سے 40 عدد بورے وزنی 480 کلو نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق برآمدہ مال اور گاڑی کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا، برآمدہ مال و گاڑی کو ضابطے کی کارروائی کے بعد کسٹم کے حوالے کردیا گیا۔





Source link

چین دنیا کا مضبوط ترین کاربن فائبر بڑے پیمانے پر پیدا کرنے والا پہلا ملک بن گیا
ایران نے امریکی کارروائیوں پر سخت ردعمل کی دھمکی دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)