مذاکرات کامیاب ہوئے تو صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد جائیں گے، سی این این

مذاکرات کامیاب ہوئے تو صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد جائیں گے، سی این این

مذاکرات کامیاب ہوئے تو صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد جائیں گے، سی این این

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کےلیے امن معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہے

سی این این کے مطابق مذاکرات کامیاب ہوئے تو صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان اسلام آباد جائیں گے جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان معاہدے پر دستخط کر سکتے ہیں۔

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کے سوال کیا آپ پاکستان جائیں گے؟ کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ کچھ دن بعد دیکھیں گے کہ معاملات کیسے آگے بڑھتے ہیں ممکنہ دورے کا فیصلہ بعد میں کیاجائےگا پاکستان جانے کا فیصلہ مذاکرات کی صورتحال پرمنحصرہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اے بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی وینس ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جا رہے اہم معاملات کے باعث نائب صدر وفد کی قیادت نہیں کریں گے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کےلیے امن معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہے  سابق صدر باراک اوباما جیسی غلطی نہیں کروں گا۔

Source link

ایران کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور منگل کو اسلام آباد میں ہوگا، امریکی صدر
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Indonesia: Domestic workers legally recognised after ’22-year struggle’
Indonesia: Domestic workers legally recognised after ’22-year struggle’
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)