علیزے سلطان کی نئی ویڈیو وائرل؛ صارفین کی شدید تنقید

علیزے سلطان کی نئی ویڈیو وائرل؛ صارفین کی شدید تنقید

علیزے سلطان کی نئی ویڈیو وائرل؛ صارفین کی شدید تنقید

علیزے سلطان کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِعمل سامنے آیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں۔

علیزے سلطان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی دوست کے ہمراہ ایک ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

ویڈیو کے ساتھ دیے گئے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ زندگی کے مختلف چیلنجز کے باوجود خوش رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

تاہم ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ بعض صارفین نے ان کی ویڈیو پر تنقید کی جبکہ کچھ نے ان کے حجاب کے حوالے سے سوالات اٹھائے۔

دوسری جانب کئی صارفین نے علیزے سلطان کی ذاتی زندگی اور فیصلوں کے احترام کی بھی اپیل کی ہے۔

Source link

سوشل میڈیا پر زیورات کی نمائش؛ چوروں نے خاتون ولاگر کا گھر صاف کردیا | Express News
آئندہ مالی سال کا بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The federal government will present details of over 40.7 trillion rupees of unapproved mandatory expenditures in the National Assembly today. | Express News

previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)