صدر مملکت نے کل سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے کل سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے کل سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے کل اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے جب کہ سینیٹ کا اجلاس اسی روز شام 4 بجے بلانے کی منظوری دی ہے۔

آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد دونوں ایوانوں کے اجلاس کل طلب کیے گئے ہیں۔

Source link

کون سی غذائیں فوراً پھینک دینی چاہیے؟ ماہرین نے 4 اہم نشانیاں بتادیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر جمعیت اہلحدیث کا ردعمل سامنے آ گیا | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
امریکا نے حزب اللہ نیٹ ورک کے افراد اور ادارے بلیک لسٹ کر دیے، اثاثے بھی منجمد کرنے کا اعلان | Express News
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)