شہرِقائد کیلئے ایک اور اعزاز؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ”برجِ قائد“ کی تعمیر کا معاہدہ طے

شہرِقائد کیلئے ایک اور اعزاز؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ”برجِ قائد“ کی تعمیر کا معاہدہ طے

شہرِقائد کیلئے ایک اور اعزاز؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ”برجِ قائد“ کی تعمیر کا معاہدہ طے

941 فٹ بلند ”برجِ قائد“ پاکستان کی بلند ترین عمارت ہوگی

ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان 82 منزلہ ”برجِ قائد“ کی تعمیر کے لیے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا۔

941 فٹ بلند ”برجِ قائد“ پاکستان کی بلند ترین عمارت ہوگی، منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گا، جدید طرزِ تعمیر کا حامل ”برجِ قائد“ تقریباً 6 ایکڑ اراضی پر تعمیر ہوگا جس کی تکمیل کے لیے 6 سال کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی اور متعلقہ اداروں نے منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری کر دیا۔ اے بی ایس ڈیولپرز بین الاقوامی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی نگرانی میں منصوبے پر کام کرے گا۔

”برجِ قائد“ کی تعمیر سے کراچی میں جدید شہری انفرااسٹرکچر، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں مزیداضافہ ہوگا، یہ برج پاکستان میں جدید ہائی رائز ڈیولپمنٹ کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔

Source link

Lahore: Doctor Accused of Sexually Assaulting Dental Clinic Helper for Four Months | Express News
55th National Men’s Volleyball Championship begins, 16 teams participate | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)