55th National Men’s Volleyball Championship begins, 16 teams participate | Express News

55th National Men’s Volleyball Championship begins, 16 teams participate | Express News



واہ کینٹ میں 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

افتتاحی روز کھیلے گئے میچوں میں واپڈا، آرمی، ایئر فورس اور نیوی نے کامیابی حاصل کی۔ واپڈا نے اے ایس ایف کو سخت مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی جس کے سیٹس کا اسکور 23-25، 17-25 اور 21-25 رہا۔

آرمی نے ایچ ای سی کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ 0-3 سے اپنے نام کیا، سیٹس 16-25، 23-25 اور 20-25 رہے۔

ایئر فورس نے اے جے کے کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے شکست دی جبکہ نیوی نے گلگت بلتستان کے خلاف بھی 0-3 سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ مقابلے پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں جاری ہیں۔



Source link

شہرِقائد کیلئے ایک اور اعزاز؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ”برجِ قائد“ کی تعمیر کا معاہدہ طے
سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو شکست کے دہانے پر پہنچا دیا، جیت کیلئے 437 رنز درکار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
ایران کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)