شہرقائد میں موسم گرم، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری

شہرقائد میں موسم گرم، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری


شہرقائد میں موسم گرم، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری

کراچی میں آج  کم سے کم درجہ حرارت 22.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

شہر قائد میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری ہے اور آج بھی مطلع صاف، موسم گر م رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج  کم سے کم درجہ حرارت 22.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ہے۔

شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ آج زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی  ہوا چل رہی ہے تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔



Source link

افغان طالبان رجیم خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ | Express News
فرانسیسی صدر کا وزیراعظم کو فون، ایران امریکا میں ثالثی پر پاکستان کی تعریف | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
Two earthquakes have hit Venezuela – how bad is the damage?
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)