حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق ابھی رات 12 بجے سے ہو گا۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 5 روپے کمی کے بعد فی لیٹر 409 روپے 58 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کمی کے بعد فی لیٹر 409 روپے 78 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔

حکومت نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق ابھی رات 12 بجے سے ہو گا۔

Source link

نئی قیادت؛ کے الیکٹرک کی معاشی محاذ پر بڑی کامیابی، کریڈٹ ریٹنگ اور مستحکم آؤٹ لک کی توثیق
Noorpurthal: Husband and wife commit suicide by consuming poisonous pills over a domestic dispute | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیکیورٹی چیک یا تذلیل؟ جرمن فٹبال ٹیم کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پھٹ پڑا
سیکیورٹی چیک یا تذلیل؟ جرمن فٹبال ٹیم کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پھٹ پڑا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)