حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا


حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا

پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں بھی 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔



Source link

بھائی کی دشمنی یا پرانی رنجش؟ لاہور میں 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کی وجہ سامنے آگئی
Independence Day Celebrations Draw Massive Crowds to Murree, Stunning Video Goes Viral | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فضا علی نمرہ خان کی حمایت میں بول پڑیں؛ شوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
Recent Comments
    My Cart
    Recently Viewed
    Categories
    Compare Products (0 Products)