حکومت نے پیٹرول 4 روپے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

حکومت نے پیٹرول 4 روپے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا


حکومت نے پیٹرول 4 روپے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا

حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق ایک ہفتے کے لیے ہوگا

وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے آئندہ ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق مقررہ تاریخ سے رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

حکومتی فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 78 پیسے سے کم ہو کر 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل 380 روپے 78 پیسے کے بجائے 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق ایک ہفتے کے لیے ہوگا، جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔



Source link

سعودی عرب میں آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی سامنے آگیا
Government’s tax target of Rs 1.7 trillion | Express News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

What we know about how Northern Ireland riots were organised
What we know about how Northern Ireland riots were organised
previous arrow
next arrow
Categories
Archives
My Cart
Recently Viewed
Categories
Compare Products (0 Products)